5 volts Router UPS, Camera UPS or Multipurpose Power Supply
5 Volts UPS of Router, Camera, Telephone or multipurpose power supply.
Charge 5-6 hours with 1 amp charger before use.
Afterwards, connect the router or anything of 5 volts (you want) with UPS and connect the power adapter with it. When electricity shuts down, the UPS automatically on and powers the gadget immediately and continuously supplies power for up to 6 hours.
Upto 6 hours of backup timing.
استعمال سے پہلے 5-6 گھنٹے امپیئر والے چارجر سے
یو پی ایس کو چارج کریں۔
اس کے بعد راؤٹر یا جو چیز آپ یو پی ایس کے ساتھ لگانا چاہتے ہیں اسے یو پی ایس کے ساتھ کنیکٹ کریں اور پاور اڈاپٹر کو یو پی ایس میں لگائیں۔ جب بجلی بند ہو گی تو یو پی ایس آٹومیٹکلی راؤٹر کو پاور دینے لگ جائے گا اور 6 گھنٹے تک مسلسل اسے پاور دیتا رہے گا۔
6 گھنٹے کے بیک ٹائم کے ساتھ۔