اصغر مال ڈگری کالج کے پاس 3rd فلور پر 3کمروں کا ایک مکان کراۓ کیلئے خالی ہے
O+3+3+3+5+2+4+3+6+8+4
بہت اچھی لوکیشن ۔سکول ۔ کالج ۔پارک۔ بازار ۔ہسپتال۔اور مری روڈ ۔راجہ بازار ۔وغیرہ چند منٹ کے پیدل فاصلے پر۔
اصغر مال ڈگری کالج کے پاس 3rd فلور پر 3کمروں کا ایک مکان کراۓ کیلئے خالی ہے
O+3+3+3+5+2+4+3+6+8+4
1کیچن ،2 واش روم،اوپن صحن۔ہوا دار کمرے،بجلی کا میٹر الگ ہے ۔الگ پانی کی ٹینکی۔ موٹرالگ۔لیکن پانی کا بل ایک ہی آتا ہے۔گیس کا میٹر ایک ہی ہے ۔
کرایہ ماہوار 35 ہزار ڈیمانڈ ہے تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔سکیورٹی 50 ہزار فائنل کوئی کم نہیں ہو گی ہاں مگر 2 بار 25 / 25 ہزار کر کے دے سکتے ہیں۔