ڈیٹا کیبل اور چارجنگ کیبل بنانے والی ہینڈ مولڈنگ مشین
مشین کے ساتھ پورے سازو سامان برائے فروخت ہیں جنہیں خرید کر آپ ایک اچھا بزنس شروع کر سکتے ہوں۔ بلکل مناسب قیمت پر سامان دیا جائے گا. مشین کے ساتھ تین عدد ڈائی اور ساتھ ساتھ سولڈرنگ مشین اور اس کی 3 عدد ڈائی بھی مل جائے گی۔