بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
پیارے بھائیوں اور دوستوں
ھنڈا سی ڈی 70، پکا 22 ماڈل، اوکاڑہ میں برائے فروخت،
انجن بہترین اور ساؤنڈ لیس جیسی کنڈیشن میں ھے،
فیول ایوریج بہت ھی زبردست ھے
ٹوٹل اوریجنل بائیک
اوپن لیٹر ھے، جس سے بائیک ڈائریکٹ آپ کے نام پر ٹرانسفر ھو جائیگی۔
لیمینیشن ھوئی ھے،
آل اوکے ھے۔ کاغذات مکمل ھیں،
ڈیمانڈ فائنل ھی ھے 110K
خریدنے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں یا ابھی کال کریں۔
شکریہ
کال اور واٹس ایپ نمبر 03114916624