HP VICTUS 15 FA1082wmGaming laptop - RaptorLake - 13th Gen Core i513420H Processor 16-GB512-GB SSD 6
New
مجھے افس یوز والا لیپ ٹاپ چاہیے تھا مگر کسی دوست کے کہنے پہ یہ والا لیپ ٹاپ لیا تھا مگر یہ گیمنگ لیپ ٹاپ نکلا جو کہ میرے کام کے حساب سے نہیں تھا اس لیے میں سیل کر رہا ہوں لیپ ٹاپ کو لیے ہوئے ابھی 29 رمضان کو میں نے لیا تھا اج 20 تاریخ ٹوٹل کوئی 21 دن ہوئے ہیں