📍 CMH ہسپتال کے بالکل ساتھ واقع بہترین لوکیشن پر موبائل شاپ فور سیل ہے۔
دکان میں:
• ہر قسم کی موبائل ایکسسیریز دستیاب
• موبائل ریپیرنگ کا مکمل سامان اور جدید مشینیں موجود
• چارجر، جگ، مائیک، اسپیکر، ایل سی ڈی سمیت تمام ضروری آئٹمز دستیاب
دکان کے اندر لگا ہوا کاؤنٹر اور دکان میں لگے ہوئے 2 فریم بھی دکان کے ساتھ ہی فروخت کیے جائیں گے۔
یہ موقع اُن افراد کے لیے بہترین ہے جو ایک چلتی ہوئی، مکمل سیٹ اپ والی موبائل شاپ کے مالک بننا چاہتے ہی