بالکل نیا Samsung A17 (256GB/8GB) مناسب قیمت پر برائے فروخت! فون صرف 2 ہفتے پہلے ہی لیا ہے، حالت 10/10 ہے، ایک روپے۔ کا بھی کام یا سکریچ نہیں ہے۔
موبائل کی خصوصیات:
کنڈیشن: 10/10
استعمال: صرف 2 ہفتے استعمال ہوا ہے
اسٹوریج: 256GB HDD / 8GB RAM
ساتھ مکمل سامان اور اصل ڈبہ
حالت: بالکل پن پنچ، کوئی فالٹ یا سکریچ نہیں
قیمت:82000
نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر فون تسلی سے چیک کر سکتے ہیں۔ 03555217476 مارکیٹ قیمت 93500 ہے