Toyota corolla Gli
invoice , December 2018 / no March 2019
گاڑی 100% اوریجنل کلر میں ہے۔ بمپر بھی -اوریجنل کلر میں ہیں۔ کسی قسم کی ٹیچنگ وغیرہ نہیں ہے ۔
- زیرومیٹر گاڑی میں اور اس میں کوئی فرق نہیں ہے
- گاڑی پر کوئی سکریچ نہیں ہے ۔
-۔ گاڑی آپ کو زیرو میٹر کی طرح ملے گی ۔
- گاڑی کی اوریجنل 62000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔
- گاڑی کے ٹائر ابھی نیو ڈالے ہوئے ہیں ۔
- گاڑی کا انجن 100% ہے۔
- سسپنشن 100% ہے
گاڑی میں ایک روپےکا بھی کام نہیں ہے - الحمدللہ ۔
- گاڑی کے قیمت فائنل ہے کوئی کمی نہیں ہو گی۔ براے مہربانی قیمت کم کرنے کے لیے فون مت کرنا۔
- گاڑی کراچی کی رجسٹریشن ہے
- گاڑی آپ لیہ شہر میں دیکھ سکتے ہیں
بلاوجہ فون مت کریں فضول آفر مت دیں