united bravo 2021 model for sell..
یونیٹید براہو فار سیل
2021 مادل
پوری گاری اوریجینل ہے ۔کہیں سے بھی ٹچپ نہیں ہے .
گھر کے یوز کی گاری ہے بس پیسوں کی ضرورت ہے اس لے سیل کر رہا ہوں ورنہ سیل نہیں کرتا.
ریجسٹر اسلام آباد
سیکند اونر ہے۔ سیکند اونر میری فیملی کا میمبر ہے
بایومیٹرک بی کر کے دہیں گے
ایجن کیپیسٹی 800cc
بھوپر کی کیا بات کروں بھوپر بھوٹ اچھے ہیں
ٹاہر بھی نیؤ ہے
پاور اسٹینگ
پریسر بریک
پاور ویندو
قیمٹ___11لاک 50 ہزار (رابطہ کرنے پر کچھ کم ہو سکتی ہے)
لوکیشن __سرگودھا