نئے خوبصورت کلر اور ڈیزائین
فل سائز ڈبل بیڈ شیٹ
کاٹن stuff
دو تکیہ کور کے ساتھ
تکیہ کور بغیر سلائ کے ہوتا ہے
چادر کو بھی چاروں طرف بخیا لگانا ہوتا ہے.
یہ چادر اور تکیہ بلاک پرنٹ ہوتے ہیں. پہلی مرتبہ دھو کر استعمال کریں. استعمال کرنے سے پہلے دھو لینا بہتر ہے.
دھلائ کے وقت تھوڑا نمک ڈال لیں. دھلائ کے بعد کپڑا نرم ہو جاتا ہے
پھر اس کا کلر اور ڈیزائین خراب نہیں ہوتے اور لمبے عرصہ تک قابل استعمال رہتے ہیں.
2200 fix with free home delivery 🚚